Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قصور: دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں دیہات متاثر

قصور: دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند، درجنوں دیہات زیر آب، کھڑی فصلیں تباہ

قصور میں دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے سے دریا کنارے کے نشیبی علاقے مزید زیر آب آگئے۔ گنڈا سنگھ والا، باقر کے اور کوٹھی فتح محمد سمیت درجنوں دیہات شدید متاثر ہوئے ہیں۔ سیلابی پانی کے باعث ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں جن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے، کاشتکار شدید مالی بحران سے دوچار ہیں۔ متاثرہ دیہات کے

Loading...