
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں زیرحراست کشمیری نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت
پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست کشمیری نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس ضمن میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست کشمیری نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ Pakistan strongly condemns the killing of a young Kashmiri due to torture in illegal custody in #IIOJK. We once again call







