Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ودیا بالن

ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

بالی ووڈ اسٹار ودیا بالن نے انڈسٹری کی ایک سپر اسٹار کے ساتھ کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا جس کے ساتھ وہ لو اسٹوری میں اداکاری کرنا چاہتی ہیں۔ اپنی فلم ’دو اور دو پیار‘ کی تشہیر کے لیے بھارتی میڈیا کے ساتھ ایک نئے انٹرویو میں، تجربہ کار اداکار ودیا بالن نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ رومانوی فلم کرنے کی خواہش

Loading...