امریکا میں بچوں کو ہیپاپائٹس بی ویکسین لگانے کی 30 سالہ پالیسی ختم ویکسین لگانے کی بندش کا اقدام کئی دہائیوں کے سائنسی ثبوتوں کے منافی عمل ہے، طبی ماہرین کا موقف