Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویووکی جانب سے 2022 کا پہلا اسمارٹ فون وائے 21 ٹی متعارف

ویوو نے 2022 کا شاندارآغازاپنے درمیانی رینج کے وائے 21 ٹی فون کے لانچ سے کیا۔ واضح رہے کہ اس فون کے بارے میں یہ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ اسے سب سے پہلے 3 جنوری کو بھارت میں پیش کیا جائیگا مگر کمپنی نے اس نئے فون وائے 21 ٹی کو انڈونیشیا میں پہلے متعارف کروادیا۔ یہ نیا اسمارٹ فون بنیادی طور پروائے 33 ایس ہی

Loading...