
ڈاکٹر سہیل سلیم پاکستان اینٹی ڈوپنگ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو مقرر
لاہور: حکومت نے سابق پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم کو پاکستان اینٹی ڈوپنگ بورڈ (PADB) کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا ہے۔ حکام کی جانب سے ڈاکٹر سہیل سلیم کی پاکستان اینٹی ڈوپنگ بورڈ (PADB) کی بطور چیف ایگزیکٹو تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے سی ای او ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا ہے کہ حکومت نے







