
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد: پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو سست رفتار اور سروس تعطل کا سامنا ہے جب کہ نیا ٹیل اور پی ٹی سی ایل سمیت متعدد انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز نے ملک گیر مسائل کی تصدیق کی ہے۔ نیا ٹیل کی جانب سے جاری کردہ ایک ای میل میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ انٹرنیٹ مسائل کی وجوہات متعدد ہیں جن میں بین الاقوامی ٹریفک اور مختلف اہم







