
آج کی افطاری میں ’چکن تکہ چیز رول‘ بنائیں
چکن تکہ چیز رول اجزاء: ڈبل روٹی کے سلائس : چھ سے آٹھ عدد مرغی : ریشہ کی ہوئی چار سے چھ بوٹیاں موزریل چیز : حسب ضرورت مایونیز : حسب ضرورت انڈے : دو عدد بریڈ کرمبز : حسب ضرورت چکن تکہ مصالحہ : ایک کھانے کا چمچ ترکیب: سب سے پہلے چکن اُبال کر ریشہ کرلیں اور اس میں چکن تکہ مصالحہ مکس کرلیں۔ اب ڈبل







