پاکستان نے ٹرمپ دور میں مضبوط اور مؤثر سفارتی تعلقات استوار کیے اہم سفارتی کامیابیوں میں کابل دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری میں بروقت تعاون شامل ہے