Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک بھر میں داخلی سلامتی کے مسائل کو بہتر طور پر حل کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق، ایف سی کے دائرہ اختیار کو وسیع کرنے کے لیے ایک آرڈیننس جاری کیا جائے گا، جس کے تحت اس فورس کا نام بدل کر “فیڈرل کانسٹیبلری” رکھا

Loading...