ایکس پر 12 کروڑ یورو کا جرمانہ کیوں لگایا گیا ؟ ، وجہ سامنے آگئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے اپنے بلیو بیجز کے گمراہ کن ڈیزائن کے ذریعے صارفین کو دھوکہ دیا، یورپی کمیشن