اسپین نے بھی یورویژن سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ، وجہ کیا بنی ؟ بعض مغربی ذرائع ابلاغ تصدیق بھی کررہے ہیں کہ دستبرداری کی اہم وجہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم ہیں