
ٹرین میں بم کی جھوٹی اطلاع، ملزم گرفتار
ٹرین میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص گرفتار ہوگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ لاہورمیں فرید ایکسپریس ٹرین میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب پولیس ترجمان نے بتایا کہ بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے کی شناخت وسیم اکرم کے نام سے ہوئی جو کہ کنگن پور کا رہائشی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے







