Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گھریلو مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کا پہلا اسمارٹ فون متعارف

گھریلو مصنوعات تیار کرنے والی جاپانی کمپنی  بالمودا نے اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔  بالمودا کی جانب سے متعارف کرائے جانے والا اسمارٹ فون خوبصورت اور چھوٹا فون ہے جو کہ دیگر اسمارٹ فونز سے مختلف ہے۔  4.9 انچ ڈسپلے والا فون ہے جو 4.7 انچ کے آئی فون ایس ای سے کچھ بڑا اور 2 ملی میٹر چوڑا ہے، مگر چھوٹے بیزل کی وجہ سے

Loading...