
لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سسٹمز کی کارکردگی کو کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟
لیپ ٹاپ اور سسٹم پر کام کرنے والے جانتے ہیں کہ اس کی اسپیڈ کام میں کتنا اثر ڈالتی ہے ۔ لیکن سسٹمز اور لیپ ٹاپ پر کام کرنے والوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ ان کے کام کرنے کی اسپیڈ متاثر ہونے کی آخر وجہ کیا ہے۔ لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان سب میں جنک فائلز جمع ہوتی رہتی ہیں







