
افغانستان میں عدم استحکام پوری دنیا کو متاثر کرے گا، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام پوری دنیا کو متاثر کرے گا۔ اسلام آباد میں افغانستان کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان 40 سال خانہ جنگی کا شکار رہا ہے، جتنی مشکلات افغان عوام نے اٹھائیں کسی اور ملک کے عوام نے نہیں اٹھائیں، کسی بھی ملک کو افغانستان







