Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر کے ریسٹورنٹس کی چیکنگ، درجنوں ہوٹلز پر جرمانے عائد

پنجاب فوڈ اتھارٹی ناقص اشیاء خورونوش استعمال کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف متحرک، متعدد ہوٹلوں پر کئی جرمانے عائد کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی صوبے بھر میں موجود ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف حرکت میں آگئی ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی چیکنگ کر کے بھاری مقدار میں ناقص اشیاء خوردونوش بر آمد کر لیں۔ 118 پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص انتظامات پر33 ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو

Loading...