Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیوریج کے گندے پانی سے سبزیاں اگانے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں

  سرگودھا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی  کی جانب سے سیوریج کے گندے پانی سے سبزیاں اگانے والوں کے خلاف  کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائیوں کے نتیجے میں 16 کنال پر اگائی گئی سبزیاں تلف کر دی گئی ہیں۔ اسکے علاوہ تحصیل سلانوالی میں 40 کنال اراضی پر کاشت کی گئی کدو کی فصل کو بھی ہل چلا کر تلف کر دیا گیا ہے اور دیگر

Loading...