Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکہ سے ملک بدر 55 شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے، ایران کی تصدیق

امریکہ سے ملک بدر 55 شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے، ایران کی تصدیق

تہران: ایران کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ سے ملک بدر کیے گئے 55 ایرانی شہری آنے والے دنوں میں ایران واپس پہنچیں گے۔ یہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن کریک ڈاؤن پالیسی کے تحت ایرانی شہریوں کی دوسری بڑی بے دخلی ہے۔ ستمبر میں ایرانی حکام نے بتایا تھا کہ امریکہ نے تقریباً 400 ایرانی شہریوں کی شناخت کی تھی جنہیں ملک بدر کیا

Loading...