کراچی، گلشن اقبال کے فلیٹ سے 3 خواتین مردہ اور اور ایک مرد نیم بے ہوش حالت میں برآمد لاشوں اور زخمی مرد کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے