
پریانکا گاندھی کی پانچ الجزیرہ صحافیوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت، سنگین جرم قرار دے دیا
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی مرکزی رہنما پریانکا گاندھی نے الجزیرہ کے پانچ صحافیوں سفاکانہ قتل کی شدید مزمت کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس ( سابق ٹوئٹر) پر جاری اپنے ایک بیان میں انھوں ننے کہا کہ الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کا سفاکانہ قتل فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں ہونے والا ایک اور بھیانک جرم ہے۔ The cold blooded murder of five







