کرینہ میری بیوی رہ چکی! کیا مفتی قوی کا دماغی توازن خراب ہو چکا ؟ نئی بحث صارفین کی اکثریت نے مفتی عبدالقوی کو نفسیاتی امراض کے اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دے دیا