Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وقار زکا اور ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے پب جی پر سے پابندی ہٹوادی

Now Reading:

وقار زکا اور ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے پب جی پر سے پابندی ہٹوادی

سوشل میڈیا ایکسپرٹ اور معروف میزبان وقار زکا کی محنت رنگ لے  ہی آئی، پی ٹی اے نے پب جی کے اوپر سے پابندی ہٹادی۔

وقار زکا اور ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے پب جی کے اوپر سے پابندی ہٹوانے کیلئے ناجانے کیا کیا اقدامات کیئے۔

سوشل میڈیا ایکسپرٹ وقار زکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا ڈیجیٹل دھرنا بھی دیا اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیکنالوجی کیلئے 4.6 ملین ٹوئٹز کیئے گئے۔

وقار زکا نے پب جی کو کھلوانے کیئے پاکستان کی تاریخ کی پہلی ٹوئٹر کمپیئن بھی چلائی۔

سوشل میڈیا ایکسپرٹ پب جی کھلوانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 6 سے 8 گھنٹے کی لائیو ٹراسمیشن کرتے بھی نظر آئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پب جی سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ پب جی انتطامیہ سے مذاکرات کے بعد کیا گیا، پب جی کمپنی کی لیگل ٹیم کی پی ٹی اے حکام سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پب جی کمپنی کے نمائندے نے پی ٹی اے کے اعتراضات پر اتھارٹی کو بریف کیا، پی ٹی اے کی جانب سے پلیٹ فارم کے غلط استعمال بارے آگاہ کیا گیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے پب جی انتظامیہ کی جانب سے لئے گئے اقدامات پر اطمعینان کا اظہار بھی کیا۔

ملاقات میں معلومات کے تبادلے اور شکایات کے ازالے کے لئے مکنزم تشکیل دینے پر اتفاق ہوا ہے۔

پب جی کی جانب سے پی ٹی اے کے ردعمل کو خوش آئندہ قرار دیا گیا ہے۔

پب جی گیم کی جانب سے پی ٹی اے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔

Advertisement

پب جی کی جانب سے پاکستان میں گیم پر سے پابندی اٹھانے کی درخواست کی گئی تھی۔

کمپنی کے مثبت رویہ کے پیش نظر گیم کو ان بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 جی ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟
گوگل نے انگلش بولنے یا سیکھنے کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا
فیس بُک صارفین کے لئے برسوں پرانا فیچر ایک بار پھر بحال
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر