Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

Now Reading:

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

ایزی لوڈ کروانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ اہم خبر آگئی

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے موبائل فونز کی درآمدات کی تفصیلات جاری کی گئیں جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ موبائل کی درآمدات میں 248 فیصد کا اضافہ ہوا۔

جولائی تا مارچ 369 ارب روپے سے زیادہ کے فونز درآمد کیے گئے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں فونز کی درآمدات کا حجم 106 ارب تھا۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ مارچ 2024 میں 42 ارب 65 کروڑ کے موبائل اور فروری 2024 میں 44 ارب 91 کروڑ کے فونز درآمد کیے گئے۔

موبائل فون کی درآمدات میں مارچ 2024 میں سالانہ کی بنیاد پر 930.92 فیصد اضافہ ہوا جو کہ مارچ 2023 میں 14.846 ملین ڈالر تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع
اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کردیا
’بلیک پینتھر‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار چوپایا روبوٹ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیش رفت
چینی مصنوعی ذہانت کی ایپ ڈیپ سیک صارفین کو غلط معلومات دینے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر