Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی اے کا یوٹیوب سے غیر اخلاقی اور اشتعال انگیز مواد ہٹانے کا مطالبہ

Now Reading:

پی ٹی اے کا یوٹیوب سے غیر اخلاقی اور اشتعال انگیز مواد ہٹانے کا مطالبہ
پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے  یوٹیوب سے غیر اخلاقی اور اشتعال انگیز مواد ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ یوٹیوب سے فوری طور پرغیر اخلاقی ، فحش ،عریاں اور نفرت انگیز تقاریر والے مواد کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  گذشتہ روز پی ٹی اے نے پاکستان میں پانچ ڈیٹنگ اور لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشنز ٹنڈر، ٹیگڈ، اسکاؤٹ، گرینڈر اور سے ہائے بلاک کردیں تھیں۔

ترجمان پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ مذکورہ ایپلی کیشنز انتظامیہ کو غیر اخلاقی، غیر مہذب منفی اثرات کے مواد کو ہٹانے کے بارے میں کہا تھا  جس میں انتظامیہ ناکام رہی۔

 تاہم انتظامیہ کی جانب سے مناسب لائحہ عمل کے تحت غیر اخلاقی /غیر مہذب مواد کو مقامی قوانین پر عمل کرتے ہوئے ماڈریٹ کرنے کی یقین دہانی کرائے جانے پر پی ٹی اے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر