Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے نئے فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ بتادیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے نئے فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ بتادیا
موبائل اسپیس

واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس کا استعمال وقت کی کمی میں کیا جائے گا۔

واٹس ایپ کے اس نئے فیچر میں دلچسپ بات یہ ہے کہ اب وائس نوٹ کی رفتار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

اب صارف کے وائس نوٹ کے آگے رفتار مینشن ہوگی، جس سے آپ جس رفتار میں چاہیں پیغام بھیجنے والے کی آواز سن سکیں گے۔

اب واٹس ایپ نے اپنے ایک پیغام کے ذریعے اس فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتادیا ہے ۔

واٹس ایپ کے مطابق اب وائس نوٹس کے لئے  فاسٹ پلے بیک کا آپشن دستیاب ہے جس کی مدد سے کسی پیغام کو 1.5x یا 2x اسپیڈ سے سنا جاسکتا ہے جس سے بھیجنے والے کی آواز بھی متاثر نہیں ہوتی ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں۔

اس مقصد کے لئے کسی بھی وائس میسج کو پلے کریں۔

Advertisement

جب میسج پلے ہوجائے گا تو ایک کونے میں 1x کے آئیکون پر کلک کرکے اس کی رفتار کو 1.5 یا 2x کیا جاسکتا ہے۔

وائس نوٹس کا استعمال کرتے ہوئے  پیغامات بھیجے جاتے ہیں لیکن کبھی مسیج اتنا لمبا ہوجاتا ہے کہ  بھیجے جانے والا وائس نوٹ سیکنڈز کے بجائے منٹوں میں تبدیل ہوجاتا ہے لیکن واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کروائے جانے والے اس نئے فیچر کے بعد  اب آپ اس لمبے وائس نوٹ کو بھی جلدی سن سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر