Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہنڈا سٹی کا نیا ماڈل پاکستان میں لانچ ہوگیا؛ قیمت اور خصوصیات جانیں

Now Reading:

ہنڈا سٹی کا نیا ماڈل پاکستان میں لانچ ہوگیا؛ قیمت اور خصوصیات جانیں

آٹو موبائل کمپنی ہونڈا کی جانب سے  گاڑی کا نیا ماڈل لانچ کردیا گیا ہے  جو کہ اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔

ہونڈا کمپنی کی جانب سے سٹی  کا نیا ماڈل پانچ مختلف ویرئنٹس میں دستیاب ہوگا، جس میں1200 سی سی مینوئل،  1200  سی سی  ایس سی وی ٹی، 1500 سی سی ایس سی وی ٹی، 1500 سی سی اے ایس مینوئل، 1500 سی سی ایسپائر ایس سی وی ٹی شامل ہیں۔

خصوصیات:

1۔ تمام ویرئنٹس میں آئی وی ٹیک 4 سلنڈرز 16 والو انجن پیش کیا گیا ہے، پہلے 2 ویرئنٹس میں 1199 سی سی انجن 88 ہارس پاور اور 110 این ایم ٹارک استعمال کیا گیا ہے، بقیہ تینوں ویرئنٹس میں1497 سی سی ہارس پاورانجن شامل ہے جو118 ہارس پاور اور 145 این ایم ٹارک جنریٹ کرے گا۔

2۔ پہلے تین ویرئنٹس میں کی لیس انٹری اورٹرنک اوپنر دیا گیا ہے، تاہم بقیہ 2 ویرئنٹس میں اسمارٹ کی انٹری دی گئی ہے۔

Advertisement

3۔ گاڑی کے تمام ویرئنٹس میں اے بی ایس اور ای بی ڈی ڈوئل ایئر بیگ، آٹو ڈور لاک اور سپیڈ سیفٹی کے فیچرز بھی شامل ہیں۔

قیمت:

 گاڑی کی قیمت کی بات کی جائے تو 1200 سی سی مینوئل 25 لاکھ99 ہزارروپے، 1200 سی سی سی وی ٹی 27 لاکھ99 ہزار میں،1500 سی سی سی وی ٹی28 لاکھ 99 ہزار، سٹی ایسپائر1500 سی سی ایم ٹی 30 لاکھ 19 ہزار جبکہ سٹی ایسپائر 1500 سی وی ٹی 31 لاکھ 74 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر