Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہواوے کے پہلے انڈر ڈسپلے کیمرا فون کے ڈیزائن کا عندیہ

Now Reading:

ہواوے کے پہلے انڈر ڈسپلے کیمرا فون کے ڈیزائن کا عندیہ

ہواوے کا میٹ 50 سیریز کے فونز کے حوالے سے اب تک کچھ زیادہ تو معلوم نہیں ہوسکا مگر ایک پیٹنٹ سے فون کے ڈیزائن کا عندیہ ملتا ہے۔

میٹ 50 کے ممکنہ ڈیزائن کی جھلک پیش کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہواوے کی جانب سے آرک ڈسپلے الٹرا curved سائیڈز کے ساتھ ہوگا۔

اس ڈسپلے میں متعدد ٹچ فنکشنز بشمول والیوم کنٹرول کے ساتھ دیئے جائیں گے جبکہ سیلفی کمرا اسکرین کے اندر چھپا ہوگا۔

تصاویر سے عندیہ ملتا ہے کہ نئے فون کی ایکسٹرا اسکرین کو شولڈر ٹریگرز، متعدد آئیکونز اور ایک لائن کے پیغامات پڑھنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہچینی کمپنی کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرا فون بھی ہوسکتا ہے جس کا ڈیزائن دنگ کردینے والا ہوگا۔

ہواوے نے جولائی 2021 کے آخر میں پی 50 سیریز کو متعارف کرایا تھا اور اب فلیگ شپ میٹ 50 کو پیش کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر