Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ میں کونسی نئی اور بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں؟

Now Reading:

واٹس ایپ میں کونسی نئی اور بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں؟

واٹس ایپ، جو دنیا میں پیغامات پہچانے کے لئے سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور دور بیٹھے لوگوں کو آپس میں جوڑنے کے کام کرتا ہے۔

یہ اپلیکیشن اپنے موجودہ فیچرز میں نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ صارفین کو پیش آنے والی پریشانیوں کے حل کے لئے بھی کام کرتا ہے۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ’ویب بیٹا انفو‘ کے مطابق جلد ہی ایپلیکیشن میں نئی تبدیلیاں کی جانے والی ہیں جو کہ فی الحال تجرباتی مراحل میں ہیں۔

ان تبدیلیوں میں واٹس ایپ چیٹ میں میسج ڈیلیٹ کرنے کے وقت کو بڑھا دیا جائے گا جبکہ آڈیو میسج کی اسپیڈ کو بھی مزید بڑھایا جائیگا۔

اسکے علاوہ دو ماہ قبل واٹس ایپ نے پرائیویسی سے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا، جس میں صارفین کی پروفائل تصویر کی پرائیوسی سے متعلق تبدیلیاں لائی جائیں گی۔

Advertisement

 

Advertisement

فی الحال واٹس ایپ کی پروفائل تصویر کے لیے تین آپشنز رکھے گئے ہیں جن میں ایوری ون یعنی سب کو تصویر دیکھنے کی اجازت ہے۔

اب صارفین کو سہولت بھی فراہم کی جائے گی کہ وہ اپنے کنٹیکس میں موجود صرف منتخب لوگوں کو تصویر دیکھنے کی اجازت دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر