Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں ٹیسلا کو ٹکر دینے والی گاڑی میدان میں آگئی

Now Reading:

الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں ٹیسلا کو ٹکر دینے والی گاڑی میدان میں آگئی
lucid motors electric car

الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں ٹیسلا کا نام پہلے نمبر پر تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اب اس کی ٹکر کی  گاڑی انٹری لے چکی ہے۔

لیوسڈ موٹرز کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی ’لیوسڈ ایئر ڈریم‘ ایک چارج کے بعد 852 کلو میٹرز کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

لیوسڈ موٹرز کی اس الیکٹرک گاڑی کو بہترین گاڑی ہونے کا اعزاز بھی مل چکا ہے جبکہ یہ گاڑی رواں سال اکتوبر کے اختتام پر ڈلیور کرائی گئی ہے۔

لیوسڈ موٹڑز کی اس الیکٹرک گاڑی کی اصل قیمت 65 ہزار ڈالر ہے اور اس کمپنی کی صرف 520 گاڑیاں ہی فروحت کی جائینگی۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا ہوا رجحان ماحول دوست ثابت ہوسکتا ہے اور دنیا کی بڑی نامور کمپنیاں الیکٹرک کار کی پروڈکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر