Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوزوکی کی کم قیمت اور بہترین مائلیج والی نئی گاڑی متعارف

Now Reading:

سوزوکی کی کم قیمت اور بہترین مائلیج والی نئی گاڑی متعارف

پاکستان میں کلٹس کے نام سے مشہور گاڑی کا اپ ڈیٹ ورژن متعارف کرادیا گیا ہے جو کہ صارفین کو نہایت کم قیمت اور بہترین مائلیج فراہم کریگی۔

اس گاڑی کے حوالے سے سوزوکی کمپنی کا کہنا ہے کہ کلٹس سیکنڈ جنریشن کو 4 مختلف ورژنز میں پیش کیا گیا ہے جس میں ایل ایکس آئی، وی ایکس آئی، زی ایکس آئی اور زی ایکس آئی پلس شامل ہیں۔

اس گاڑی کی خاصیت کے حوالے سے بات کی جائے تو کمپنی کا کہنا ہے کہ گاڑی میں متعدد اپ ڈیٹس کی گئی ہیں اور یہ ایندھن کی بچت کے حوالے سے سب سے بہترین گاڑی ہے۔

گاڑی کے اندر نیا K10 انجن ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس سے 26.68 کلو میٹر فی لیٹر مائلیج حاصل ہوتا ہے۔

یہ انجن 65 ہارس پاور فراہم کرتا ہے، اس میں صارفین کے لیے مینوئل اور اے ایم ٹی ٹرانسمیشن کے آپشن دستیاب ہوں گے۔

Advertisement

اس گاڑی کو فی الحال بھارت میں فروحت کے لئے پیش کردیا گیا ہے  اور اس گاڑی کی قیمت 5 لاکھ بھارتی روپے (11 لاکھ پاکستانی روپے) سے شروع ہوگی جو اس کا ایل ایکس آئی ماڈل ہوگا جبکہ سب سے بہتر زی ایکس آئی (اے ایم ٹی کے ساتھ) 6 لاکھ 94 ہزار بھارتی روپے (16 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر