Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریڈمی کا نیا 5 جی مڈرینج فون متعارف

Now Reading:

ریڈمی کا نیا 5 جی مڈرینج فون متعارف

ریڈمی کمپنی کی جانب سے نیا 5 جی مڈرینج فون نوٹ 11 ٹی متعارف کرادیا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے اس فون کو مزید دلچسپ بنانے کے لئے منفرد فیچرز بھی دیئے گئے ہیں جس میں سنسر، فنگر پرنٹ اسکینر اور بلو توتھ وغیرہ شامل ہیں۔

اس موبائل کا مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 8 میگا پکسل کا الڑاوائیڈ کیمرا دیا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے یہ فون فی الحال فروحت کے لئے پیش نہیں کیا گیا ہے لیکن اطلاعات ہیں کہ سب سے پہلے یہ بھارت میں پیش کیا جائیگا۔

Advertisement

6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ورژن 240 ڈالرز (42 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا فون 266 ڈالرز (46 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت کیا جائے گا۔

اسکے علاوہ اس فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے جبکہ یو ایس بی سپورٹ کے تحت 33 واٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔

اس فون کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ  نوٹ 11 ٹی گزشتہ سال کے نوٹ 10 کی جگہ لے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر