Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسان کو آرام دہ موت دینے والی ’خودکش مشین‘ کی قانونی منظوری

Now Reading:

انسان کو آرام دہ موت دینے والی ’خودکش مشین‘ کی قانونی منظوری
خودکش مشین

سوئٹزر لینڈ میں انسان کو آرام دہ اور نسبتاً کم تکلیف کے ساتھ موت دینے والی ’خود کش مشین‘ کو استعمال کرنے کی قانونی طور پر منظوری دے دی گئی ہے۔

 اس مشین میں انسان کو ایک منٹ سے بھی کم عرصے میں ہائپوکسیا اور ہائپو کیپنیا کے باعث بہت سکون والی موت نصیب ہوتی ہے۔

 یہ ایک کیپسول کی شکل کی مشین ہے جس میں لیٹنے والا شخص اپنے جان دینے کی کوشش کرتا ہے۔

اس مشین کی تحلیق ڈاکٹر فلپ نیٹشیکے   نے کی ہے جنہیں ڈاکٹر ڈیتھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور اسے کچھ اس طرح بنایا گیا ہے کہ اسے کسی بھی جگہ منتقل کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی ہے۔

 اس مشین کو سارکو مشین کا نام دیا گیا ہے جسے ایک تابوت کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

دراصل اس مشین میں آکسیجن کی فراہمی نہایت کم ہوجاتی ہے اور جسمانی ٹشوز کو  مقررہ آکسیجن ناملنے کی صورت میں انسان کی موت واقع ہوجاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر