Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانسیسی کمپنی کی پہلی ایس یو وی گاڑی پاکستان میں متعارف

Now Reading:

فرانسیسی کمپنی کی پہلی ایس یو وی گاڑی پاکستان میں متعارف
 پیوگیوٹ 2008

فرانسیسی کمپنی ، پی ایس اے کی پاکستان میں اسمبل ہونے والی پہلی گاڑی  پیوگیوٹ 2008 فروحت کے لئے پیش کردی گئی ہے۔

 اس حوالے سے سال 2019 میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے مطابق فرانسیسی کمپنی کی مسافر اور لائٹ کمرشل گاڑیوں کی مینو فیکچرنگ، اسمبلنگ، ڈسٹریبیوشن  اور فروحت پاکستان میں کی جانی تھی ۔

 اس معاہدے پر عمل کرتے ہوئے اب پیوگیوٹ 2008 پاکستان میں فروحت کے لئے پیش کردی گئی ہے جس کی آن لائن بکنگ، کی جارہی ہے۔

کار کو دو مختلف قسموں میں لانچ کیا گیا ہے جو کہ پیوگیوٹ 2008 ایکٹیو اور پیوگیوٹ 2008 ایلیور ہے ۔

پیوگیوٹ 2008 ایکٹیو:

Advertisement

اس گاڑی کی قیمت 52 لاکھ 50 ہزار ہے جس میں مسافروں کی حفاظت کے لئے 4  ایئر بیگ دیئے گئے ہیں۔

ایکٹو ویرینٹ میں Panoramic Sunroof نہیں ہے۔

اس گاڑی میں میں سیٹیں نارنجی سلائی کے ساتھ فیبرک والی ہیں۔

اس گاڑی میں سامنے کی گرل شیشے سے بنی ہے۔

ایکٹو میں فنگر ٹِپ کنٹرولز ریڈیو بلوٹوتھ ہیں۔

پیوگیوٹ 2008 ایلیور:

Advertisement

اس گاڑی کی قیمت 58 لاکھ 50 ہزار ہے جس میں مسافروں کی حفاظت کے لئے 6  ایئر بیگ دیئے گئے ہیں۔

ایلوو ویرینٹ میں Panoramic Sunroof موجود ہے۔

ایلور میں سرمئی سلائی کے ساتھ TEP نشستیں دی گئیں ہیں۔

اس گاڑی میں کروم فرنٹ گرل کے ساتھ دیا گیا ہے۔

ایلور میں آپ ریڈیو بلوٹوتھ کروز کنٹرول کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

اس گاڑی کے متعلق مقامی  سیلرز اور ڈیلرز کا کہنا ہے کہ نئی کار یقیناً مقامی مارکیٹ میں ایک اچھا اضافہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر