Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسلا نے گاڑی کے متعلق ویڈیو بنانے والے ملازم کو نوکری سے نکال دیا

Now Reading:

ٹیسلا نے گاڑی کے متعلق ویڈیو بنانے والے ملازم کو نوکری سے نکال دیا

ٹیسلا نے جان برنل نامی سابق آٹو پائلٹ ملازم کو نوکری سے نکال دیا۔ کمپنی نے اپنے ملازم کو اپنے یوٹیوب چینل پر گاڑی کے متعلق ویڈیو ریویو شیئر کرنے پر نکالا۔

جان نے اپنے چینل پر یہ دِکھایا تھا کہ کمپنی کا فُل سیلف ڈرائیونگ بیٹا سسٹم سِلیکون ویلی کے مختلف مقامات پر کس طرح کام کرتا ہے۔

جان کو نوکری سے نکالنے کے ساتھ ہی ٹیسلا نے ان کی اپنی گاڑی کی ایف ایس ڈی بِیٹا سسٹم تک رسائی بھی ختم کردی ہے۔ باوجود اس کے کہ ان کے سافٹ ویئر میں کوئی سافٹ ویئر اسٹرائیک نہیں تھیں۔۔

البتہ ٹیسلا نے ان کو نوکری سے نکالنے کے حوالے سے تفصیلات نہیں بتائیں ہیں کہ ان کو کیوں نکالا گیا ہے۔

ٹیسلا اور دیگتر سیلیکون ویلی کی کمپنیا عموماً وفاداری کے کلچر کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔ اندرونِ خانہ تنقید برداشت کرلی جاتی ہے لیکن عوامی سطح پر تنقید کو دغا بازی سمجی جاتی ہے۔

Advertisement

ٹیسلا نے جان کے معاملے پر مؤقف دینے کی درخواست پر فوری جواب نہیں دیا۔

تاہم، جان برنل کا کہنا تھا کہ ٹیسلا مینیجرز نے ان سے کہا کہ ان کے یوٹیوب چینل “AI Addict” نے ٹیسلا کے قواعد کی خلاف ورزی کی اور یہ مفاد کا تصادم تھا۔

واضح رہے 2017 میں نوکری سے نکالے جانے والے ٹیسلا کے ملازمین نے بتایا کہ ان سے کہا گیا تھا کہ ایلون مسک پر کُھلے عام تنقید نہ کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر