Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑھتا درجہ حرارت اموات کی شرح میں اضافہ کرے گا

Now Reading:

بڑھتا درجہ حرارت اموات کی شرح میں اضافہ کرے گا

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر درجہ حرارت میں 2 ڈگری سیلسیئس تک اضافہ ہوا تو انگلینڈ اور ویلز میں درجہ حرارت کی سے متعلقہ اموات میں 42 فی صد تک اضافہ ہو جائے گا۔

یونیورسٹی کالج لندن اور یونیورسٹی آف رِیڈنگ کی ٹیم کے مطابق اس کا مطلب یہ ہے کہ سال کے 10 گرم ترین دنوں میں تقریباً 117 اموات فی دن بڑھ کر 166 اموات فی دن تک بڑھ جائے گی۔

تحقیق کی رہنماء مصنفہ ڈاکٹر کیٹی ہوانگ کا کہنا تھا کہ موجودہ گرمائش کی سطح کے تحت اموات کے خطرے میں اضافے کا واضح طور پر ہیٹ ویوز کے دوران نوٹ ہونا ممکن ہے۔ لیکن مزید گرمی کے ساتھ ہیٹ ویوز میں بڑھتے خطرے کے علاوہ ہم اوسط گرمیوں کے دنوں میں خطرے میں اضافہ دیکھیں گے۔

تحقیق میں ٹیم نے انگلینڈ اور ویلز میں موسمیاتی تغیر کے درجہ حرارت سے متعلقہ اموات پر مرتب ہونے والے اثرات کو دیکھا۔

انہوں نے 2018 کے برطانوی موسمی اندازوں کا آج کے درجہ حرارت کے سبب ہونے والی اموات کے ڈیٹا کے ساتھ کیا، تاکہ مستقبل میں گلوبل وارمنگ کے سبب درجہ حرارت سے متعلقہ اموات کی شرح کی پیش گوئی کی جا سکے۔

Advertisement

ان کے تجزیے نے بتایا کہ جیسے عالمی درجہ حرارت بڑھے گا، موسمِ گرما میں درجہ حرارت سے متعلقہ اموات تیزی سے بڑھیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر