Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمین سے قریب ترین بلیک ہول سسٹم کے متعلق حیران کن انکشاف

Now Reading:

زمین سے قریب ترین بلیک ہول سسٹم کے متعلق حیران کن انکشاف

ایک نئی تحقیق کے مطابق زمین کے سب سے قریب ترین بلیک ہول سسٹم، جس کا فاصلہ زمین سے 1000 نوری سال ہے، میں دراصل کوئی بلیک ہول نہیں ہے۔

2020 میں جب یہ دریافت ہوا تھا تو HR 6819 سسٹم کی غیر معمولی دریافت کے متعلق کے متعلق دو خیالات پیش کیے گئے تھے۔ ایک کے مطابق یہ سسٹم بلیک ہول کے ساتھ تھا اور دوسرے کے مطابق یہ سسٹم بلیک ہول کے بغیر تھا۔

1000 نوری سال کے فاصلے پر موجود بلیک ہول، یعنی ہمارے خلائی پڑوس میں، کے خیال کو پیش کیا گیا تو اس نے شہ سرخیوں میں خوب جگہ بنائی۔ جبکہ دوسرے خیال کو اتنی پذیرائی نہیں ملی۔

تاہم، بیلجیئم کے محقیقن نے ایک نئی تحقیق میں سسٹم کی نئی پیمائشیں لیں تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ کس خیال کے سچ ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔

انہوں نے یورپی سدرن آبزرویٹری ویری لارج ٹیلی اسکوپ اور وی ایل ٹی انٹرفیرومیٹر کا رُخ اس اسٹار سسٹم کی جانب کیا۔ کیوں کہ اس آلے میں ایسی صلاحیت تھی کہ ایسا ڈیٹا فراہم کر سکے جو دونوں خیالات کے مابین فرق بتا دے۔

Advertisement

تمام شواہد نے ایک ’ویمپائر‘ اسٹار سسٹم کی جانب اشارہ کیا، جس میں دو ستارے ایک بہت قریبی مدار میں دیکھے گئے ہیں اور ایک ستارہ دوسرے سے مٹیریل کھینچ رہا ہے۔

سسٹم میں کوئی فاصلے پر گردش ستارے کے شواہد نہیں تھے جو بلیک ہول تھیوری کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر