Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم وزن اور ماحول دوست گاڑی بنانے کا نیا طریقہ

Now Reading:

کم وزن اور ماحول دوست گاڑی بنانے کا نیا طریقہ

سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ایک نئے طریقے سے کم وزن اور ماحول دوست گاڑیاں بنائی جاسکتی ہیں۔

نو دریافت شدہ طریقے کے مطابق پیٹرول کے فضلے سے کاربن فائبر بنا کر نئی جنریشن کی ہلکی اور زیادہ ماحول دوست گاڑیاں بنانے کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔

کاربن فائبر سے بننے والی گاڑیاں ان گاڑیوں سے وزن میں کافی ہلکی ہوں گی جو اسٹیل یا ایلومینیم سے بنتی ہیں جس کا مطلب ہے کہ ان گاڑیوں میں ایندھن کا بھی کم استعمال ہوتا جس گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں کمی کرنے میں مدد دے گا۔

تاہم، کاربن فائبر کے بنانے کے مہنگے عمل کا مطلب ہے کہ یہ مٹھی بھر مہنگے ماڈلز میں استعمال کیے جائیں گے۔

اب سائنس دان ایک نئے کاربن فائبر بنانے کے نئے طریقے کے ساتھ سامنے آئے ہیں جس میں صاف کیے گئے پیٹرولیم سے بچے ہوئے خام مال سے کاربن فائبر بنایا جائے گا۔

Advertisement

یہ خام مال، عام ایندھن کی طرح جلانے کے لیے انتہائی گندا ہوتا ہے اور اس کو اکثر زمین کی بھرائی کے لیے بھیج دیا جاتا ہے کیوں کہ یہ بہت سستا ہوتا ہے۔

میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ڈاکٹر نِکولا فیرالِس، جو تحقیق کی مصنفہ بھی ہیں، کا کہن اتھا کہ اگر آج کی گاڑی کا 30 سال پُرانی گاڑی سے موازنہ کیا جائے تو وہ بہت بھاری ہوگی۔

قیمت کو کم کرنے کے لیے محققیننے پیٹرولیم پِچ نامی مٹیریل کا استعمال کیا، یعنی جو چھاننے کے عمل میں بچ جاتا ہے، اس مٹیریل کو ’باٹم آف دی بیرل‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

پرانے طریقہ کار سے تقریباً آدھا کلو کاربن فائبر کی جو قیمت 10 سے 12 ڈالرز کے درمیان بن رہی تھی۔ وہ نئے طریقے سے 3 ڈالرز تک ٹھہر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر