Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناسا نے 50 سال تک چاند کی مٹی کو کیوں بند رکھا؟ اہم انکشاف

Now Reading:

ناسا نے 50 سال تک چاند کی مٹی کو کیوں بند رکھا؟ اہم انکشاف

ناسا سائنس دانوں نے 2026 میں ممکنہ طور پر بھیجے جانے پہلے آرٹیمِس سے پہلے 50 سال قبل اپولو خلاء بازوں کے لائے گئے چاند کی مٹی کے نمونے کو کھول لیا ہے۔

اس نمونے کو امریکی ریاست ٹیکسز کے شہر ہیوسٹن میں قائم  ناسا کے جانسن اسپیس سینٹر میں آسٹرو مٹیریلز ریسرچ اینڈ ایکسپلوریشن سائنس ڈویژن نے کھولا۔

جب اپولو کے خلاء باز یہ نمونے 50 سال قبل لائے تھے تو ناسا نے دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس امید پر ان میں سے کچھ کو بند رہنے دیا تھا کہ مستبقل کی ٹیکنالوجی وہاں کے ماحول کے حوالے سے مزید بتا سکیں گی۔

ٹیم کو امید ہے کہ وہ اس نمونے اور چاند کی سطح کے متعلق مزید جانیں گے اور چاند کی ارتقاء اور اس کی ارضیاتی تاریخ کے متعلق تفصیلات کا انکشاف ہوگا۔

ناسا کے سائنس مشن ڈائریکٹوریٹ کے ایسوسی ایٹ ایڈمنسٹریٹر تھامس زربیوکن کا کہنا تھا کہ تاریخ کو سمجھنا منصوبہ سازوں کو وہاں کی متوقع مٹی کی اقسام سمجھنے میں مدد ملے گی جب پہلی خاتون اور غیر سفید فام شخص چاند کی سطح پر اترے گیں۔

Advertisement

اڑٹیمِس چاند کے قطب جنوبی سے چٹانون کے ٹھنڈے اور بند ٹکڑے اور مٹی کے مزید نمونے ساتھ زمین پر واپس لائے گا۔

ANGSA 73001 نمونے کو 1972 میں یوجین کرنان اور ہیریسن ’جیک‘ شمیِٹ اکٹھا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر