Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں، ورنہ آپ بہت بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے

Now Reading:

خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں، ورنہ آپ بہت بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے

گوگل ایک ایسا سرچ انجن ہے جہاں ہر سیکنڈ میں 63 ہزار، ہر منٹ میں 28 لاکھ، ہر گھنٹے میں 22 کروڑ 80 لاکھ اور ہر دن 5 ارب 60 کروڑ سے زائد بار سرچز کی جاتی ہیں۔

دنیا کے اس سب سے بڑے سرچ انجن پرموجود ڈیٹا میں 16 سے 20 فیصد چیزیں اور معلومات ایسی ہوتی ہیں جنہیں پہلے کبھی کسی نے تلاش کرنے کی کوشش نہ کی ہو۔

لیکن جہاں گوگل معلومات کی دستیابی کے حوالے سے اس قدر اتنا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، وہیں اس پر موجود کچھ معلومات ایسی بھی ہیں جن سے ماہرین دور رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

یہاں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہیں گوگل پر تلاش کرنا نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے۔

کھٹمل

Advertisement

گھر میں کھٹمل ہوجائیں تو لوگ ان سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے ہر طریقہ آزماتے ہیں، اور بعض اوقات ان طریقوں کی تلاش میں گوگل کا سہارا بھی لیتے ہیں۔ لیکن گوگل پر بیڈ بگز (کھٹمل) کو سرچ کرنا آپ کو وہم میں مبتلا کرسکتا ہے۔ گوگل پر موجود معلومات لوگوں کو اس بات پر بھی قائل کرسکتی ہے کہ 6 ٹانگوں والا یہ کیڑا آپ کے بستر میں چھپا ہوا ہے، چاہے ایسا نہ بھی ہو۔

کھانے میں ملنے والی چیزیں

اکثر ریستورانوں کی ناقص کارکردگی کے باعث کھانوں میں کچھ ایسی چیزیں نکل آتی ہیں کہ دیکھ کر ہمیشہ کے لیے دل اچاٹ ہوجائے۔

اگر آپ ان چیزوں سے جڑے واقعات کو پڑھیں تو آئندہ باہر کھانے کا سوچیں گے بھی نہیں۔

ترجمہ

اگر آپ کسی زبان کو سمجھنے کے لیے گوگل کا سہارا لیتے ہیں تو اس سے گریز کریں کیونکہ زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ کے جملے کا مطلب بالکل بدل جائے گا۔

Advertisement

مفت اینٹی وائرس ایپلی کیشنز اور سافٹ ویئر

انٹرنیٹ پر بے شمار جعلی اینٹی وائرس ایپلی کیشنز اور سافٹ ویئرز موجود ہیں، اگر آپ کسی مستند ایپ یا سافٹ وئیر کی تلاش میں ہیں تو زیادہ امکان یہی ہوگا کہ اس کوشش میں آپ میل ویئر یا وائرسز انسٹال کرلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر