Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون 14 پرو میں عجیب خرابی کی شکایات آنے لگ گئیں

Now Reading:

آئی فون 14 پرو میں عجیب خرابی کی شکایات آنے لگ گئیں

حال ہی میں ایپل کمپنی نے آئی فون 14 پرو جاری کیا تھا اور اب اس میں عجیب خرابی کی شکایات آنے لگ گئی ہیں۔

صارفین کے مطابق آئی فون 14 پرو میکس میں ٹک ٹاک، اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام جیسی تھرڈ پارٹی کیمرہ ایپس کا استعمال کرتے ہوئے تصاویر دھندلی ہو جاتی ہیں۔

  صارفین کا کہنا ہے کہ جب وہ دیگر ایپس استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو موبائل فون میں موجود پیچھے  کا کیمرہ باقاعدہ ہلتا ہے اور کیمرے سے مختلف قسم کی عجیب آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں۔

 ایک صارف نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اس نے دکھایا آئی فون 14 پرو میکس کیمرہ اسنیپ چیٹ استعمال کرتے وقت باقاعدہ وائبریٹ ہوتا ہے۔

دوسری جانب ایپک کمپنی نے تمام صارفین کی شکایات کو سننے کے بعد اعلان کیا ہے کہ یہ مسئلہ اگلے ہفتے تک حل ہو جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر