Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنے والے وقت میں آئی فون کی جگہ لینے والی ایپل کی ڈیوائس تاخیر کا شکار

Now Reading:

آنے والے وقت میں آئی فون کی جگہ لینے والی ایپل کی ڈیوائس تاخیر کا شکار

آنے والے وقت میں آئی فون کی جگہ لینے والی ایپل کی نئی ڈیوائس تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے پہلے مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ کو متعارف کرانے کی تیاریاں جاری تھیں لیکن اب وہ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

 تجزیہ کار منگ چی کیو کا کہنا ہے کہ مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ ڈیوائس کو 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران متعارف کرائے جانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

   لیکن خام مال کی قلت کے باعث اب اسے 2023 کی آخری ششماہی کے دوران متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

 واضح رہے کہ ایپل کی جانب سے 8 سے 12 لاکھ ڈیوائسز کو تیار کیا جانا تھا مگر اب یہ تعداد 5 لاکھ کردی گئی ہے، اس کی قیمت 2 سے 3 ہزار ڈالر کے درمیان ہو سکتی ہے۔

Advertisement

اس ہیڈسیٹ کے اندر اور باہر 10 کیمرے نصب ہوں گے اور ڈسپلے کا ریزولوشن بہت زبردست ہوگا، اسے آنے والے وقت میں آئی فون کا متبادل بنانے کی کوشش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر