Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوستوں کو پیغام بھیجنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال اچھا نہیں ہے، تحقیق

Now Reading:

دوستوں کو پیغام بھیجنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال اچھا نہیں ہے، تحقیق
چیٹ جی پی ٹی

دوستوں کو پیغام بھیجنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ہر گز نہ کریں ورنہ آپ اپنا دوست کھوسکتے ہیں، تحقیق

چیٹ جی پی ٹی جیسے ٹول کے منظر عام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں لوگوں نے ہر کام میں آسانی اور کم وقت میں کرنے کے لیے اسے استعمال کرنا شروع کردیا ہے یہاں تک دوستوں کو کوئی پیغام بھیجنا ہو تب بھی اسی ٹول سے مدد لی جاتی ے تاہم سائنسدانوں نے اس حوالے سے خبردار کیا ہے۔

حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا کہ اپنے دوستوں کو پیغامات بھیجنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال اچھا خیال نہیں ہے۔

دوستوں کو پیغامات تحریر کرنے کے لیے AI ٹولز کا استعمال شاید بہترین انتخاب نہ ہو، خاص طور پر ایسی صورت میں جب دوست اس بارے میں آگاہ ہو کہ جو بیغام اسے بھیجا گیا ہے وہ  اے آئی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ  جو دوست اس ٹول کا استعمال کر کے بیغام بھیجتے ہیں وہ اس شخص کہ نسبت  کم مخلص دکھائی دیتے ہیں جو اپنے ہاتھ سے بیغام لکھ کر بھیجتے ہیں۔

اس مطالعہ کے پرنسپل مصنف اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں کمیونیکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر بنگجی لیو  کا کہنا ہے کہ یہ تاثر قابل فہم ہو سکتا ہے۔

لیو کا کہنا ہے کہ AI کی مدد سے پیغام ملنے کے بعد، لوگوں کی بڑی تعداد اپنے دوست کے ساتھ تعلقات میں خود کو غیر مطمئن محسوس کرتے ہیں اور اس بارے میں زیادہ پریشانی ہوتے ہیں ان کے دوست کی نظر میں ان کی کیا اہمیت ہے۔

Advertisement

لوگوں کی بڑی تعداد یہ چاہتی ہے کہ ان کے دوست بغیر کسی ٹیکنالوجی کی مدد سے خود پیغام لکھ کر بھیجیں۔ یہ مطالعہ حال ہی میں جرنل آف سوشل اینڈ پرسنل ریلیشن شپ میں آن لائن شائع ہوا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر