Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے بڑا اقدام اٹھالیا گیا

Now Reading:

آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے بڑا اقدام اٹھالیا گیا

آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے بڑا اقدام اٹھالیا گیا

آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے بڑا اقدام اٹھالیا گیا ہے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی  نے ٹیلی کام سیکٹر کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 10 رکنی ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی ہے۔

دس رکنی ایڈوائزی کمیٹی کی سربراہی وزیر مملکت شزا فاطمہ کریں گی جبکہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ایڈوائزی کمیٹی میں آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں کی نامور شخصیات شامل ہیں۔

کمیٹی آئی ٹی ٹیلی کام کے شعبے کی ترقی کے ایریاز کی نشاندہی کرے گی اور شعبے میں درپیش چیلنجز اور ان سے نمٹنے کا حل پیش کرے گی۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں سرمایہ کاری لانے کیلئے تجاویز بھی دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر