Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈرائیڈ فون پر واٹس ایپ مختلف نظر آ رہا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

Now Reading:

اینڈرائیڈ فون پر واٹس ایپ مختلف نظر آ رہا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

اینڈرائیڈ فون پر واٹس ایپ مختلف نظر آ رہا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

اینڈرائیڈ فون پر واٹس ایپ مختلف نظر آنے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

میٹا کمپنی کی جانب سے کافی عرصے سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے یوزر انٹرفیس کو تبدیل کرنے پر کام کیا جا رہا تھا۔

اب یہ نیا یوزر انٹرفیس صارفین کو متعارف کرا دیا گیا ہے، اس تبدیلی کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں واٹس ایپ کا ڈیزائن نمایاں حد تک بدل گیا ہے یا یوں کہہ لیں کہ بالکل نیا محسوس ہوتا ہے۔

اس نئے ڈیزائن میں اوپر موجود چیٹس، کمیونٹیز، اسٹیٹس اور کالز کے ٹیب نیچے منتقل کر دیے گئے ہیں جو کافی زیادہ بہتر محسوس ہوتے ہیں۔

اسٹیٹس ٹیب کا نام تبدیل کرکے اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے جبکہ واٹس ایپ ہوم فیڈ کے اوپر سے سبز رنگ کو ہٹا کر اسے مکمل سفید کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈارک موڈ کے لیے ایک نمایاں گرین کلر تھیم کا اضافہ بھی کیا گیا ہے جبکہ چیٹ ببل کے رنگوں اور فلوٹنگ ایکشن بٹن کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے اس طرح کا یوزر انٹرفیس کافی عرصے سے استعمال کیا جارہا ہے مگر اینڈرائیڈ میں کئی برس بعد ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر