Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈرائیڈ 15 میں سیٹلائٹ میسجنگ اور این ایف سی ادائیگیوں کی سہولت ہوگی

Now Reading:

اینڈرائیڈ 15 میں سیٹلائٹ میسجنگ اور این ایف سی ادائیگیوں کی سہولت ہوگی
اینڈرائیڈ 15 میں سیٹلائٹ میسجنگ اور این ایف سی ادائیگیوں کی سہولت ہوگی

اینڈرائیڈ 15 میں سیٹلائٹ میسجنگ اور این ایف سی ادائیگیوں کی سہولت ہوگی

ایپل سے ہٹ کر دنیا بھر کے اینڈرائیڈ فون میں گوگل کا سافٹ ویئر چلتا ہے۔ اب اس کے 15ویں ورژن کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس میں کئی اہم مثبت تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں سیٹلائٹ مسیجنگ اور نیئر فیلڈ آپشن کے طور پر رقم کی ادائیگیوں کی سہولت موجود ہوگی۔

اس کے علاوہ کئی زبانوں کو شناخت کرنے کی سہولت اور پی ڈی ایف پڑھنےکی بہتر ایپس بھی شامل کی جائیں گی۔ یہ تمام باتیں اس کے سیکنڈ ڈویلپر جائزے کے بعد سامنے آئی ہیں۔ تاہم واضح رہے کہ یہ اس کے کئی بی ٹا ورژنز شامل کئے گئے ہیں۔

تجزیہ کاروں اور دیگر ویب سائٹ کے مطابق گوگل اس کا جدید ورژن اس سال کے آخر تک ریلیز کرے گا۔ تاہم بعض صارفین اس کے بی ٹا ورژن اپریل اور جولائی 2024 میں پیش کئے جاسکتےہیں۔ گوگل نے کہا ہے کہ اس میں آرسی ایس ایپلیکیشنز شامل ہیں جو سیٹلائٹ سے دوطرفہ رابطہ ممکن بنائیں گے۔

اس کے علاوہ اسکرین رکارڈنگ کی سہولت بھی بہتر انداز میں پیش کی جارہی ہے جو پری ویو کے اسکرین شاٹس میں دیکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پورے اینڈروئڈ سسٹم کو فلپ فون کی مطابقت میں بھی تیار کیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر