Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن

Now Reading:

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن

دنیا بھر میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سروس ڈاؤن ہوگئی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی جس کے کچھ دیر بعد اسے بحال کردیا گیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق آج صبح 6 بجکر 30 منٹ پر انسٹاگرام کے بندش کی 488 رپورٹس موصول ہوئیں جبکہ دنیا بھر میں ہزاروں صارفین اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے خود بخود لاگ آؤٹ ہوگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 70 فیصد صارفین کو انسٹاگرام پر لاگ اِن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 11 فیصد صارفین کو سرور کنکشن کے مسائل کا سامنا ہے۔

Advertisement

امریکا سے 5 ہزار سے زیادہ صارفین کی شکایت موصول ہوئیں جبکہ گزشتہ روز رات 11 بجے بھی انسٹاگرام کی بندش کی خبریں موصول ہوئی تھیں۔

تاہم آج صبح کچھ دیر تک سروس ڈاؤن ہونے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی تاہم میٹا کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

جب انسٹاگرام اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہو جائے تو کیا کریں؟

اپنی ڈیوائس کو ری اسٹارٹ کریں۔

انٹرنیٹ کنکشن چیک کریں۔

اگر آپ کے پاس اینڈرائیڈ ڈیوائس ہے تو cache کلیئر کریں۔

Advertisement

انسٹاگرام ایپ کو اپ ڈیٹ کریں۔

کسی بھی تھرڈ پارٹی ایپس کو غیر فعال کریں۔

انسٹاگرام اَن انسٹال کریں اور دوبارہ انسٹال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر