Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا

Now Reading:

ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا

ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا۔

رپورٹس کے مطابق مطابق ایکس اور اس کے ماہرین یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن تیار کرنے میں مصروف ہیں اور اس سے متعلق ایلون مسک نے بھی تصدیق کردی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایکس کی جانب سے ابتدائی طور پر مذکورہ ایپلی کیشن کو اسمارٹ ٹیلی ویژن کا حصہ بنایا جائے گا، جس کے بعد اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔

ابتدائی طور پر مذکورہ ایپلی کیشن کو اسمارٹ ٹیلی ویژن کے لیے متعارف کرائے جانے کا مقصد صارفین کی جانب سے ایکس پر اپلوڈ کی جانے والی طویل ویڈیوز کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے لیے آپشن فراہم کرنا ہے۔

مذکورہ ایپلی کیشن کو ایکس یعنی ٹوئٹر سے منسلک کردیا جائے گا اور وہاں پر اپ لوڈ کی جانے والی تمام بڑی ویڈیوز کو ایپ کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر دیکھا جا سکے گا۔

Advertisement

رپورٹ میں عندیہ دیا گیا کہ مستقبل میں مذکورہ ایپلی کیشن کو یوٹیوب کی طرح مواد تخلیق کاروں کے لیے بھی پیش کیا جائے گا اور وہاں پر بھی یوٹیوب کی طرح مونیٹائزیشن ہو سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر