Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال کا دوسرا سورج گرہن

Now Reading:

سال کا دوسرا سورج گرہن

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اور 3 جولائی  کی درمیانی شب میں ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق سورج گرہن 2 جولائی کو رات 9 بج کر 55 منٹ پر شروع اوررات 12 بج کر 23 منٹ پر پورا سورج گرہن ہوگا۔

سورج گرہن 3 جولائی کو رات 2 بج کر 51 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا، جبکہ یہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

سورج گرہن چلی ، ارجنٹینا ، پیسیفک اور جنوبی امریکا کے کچھ ملکوں ایکواڈور، برازیل، یوراگواے اور پیراگوائے میں جزوی طور پر نظر آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر