Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

100 کے موبائل لوڈ پرکتنا بیلنس ملے گا؟ پی ٹی اے نے وضاحت کردی

Now Reading:

100 کے موبائل لوڈ پرکتنا بیلنس ملے گا؟ پی ٹی اے نے وضاحت کردی
100کے موبائل لوڈپرکتنا بیلنس ملے گا؟پی ٹی اے نے وضاحت کردی

100 روپے کے موبائل لوڈ   پرکتنا بیلنس ملے گا؟پی ٹی اے نے وضاحت کر دی۔ 100روپے کےپر لوڈ کے کٹوتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف خبریں گردش کر رہی تھیں،جس پر اب پی ٹی اے نے وضاحت کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو عوام سے اضافی ٹیکس وصول کرنے سے روکا دیا، اب صارفین کو 100 روپے کے کارڈ پر 76.94 کی بجائے 88.89 روپے ملیں گے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر خبروں میں کہا جارہا تھا کہ مختلف کمپنیز کی جانب سے 100 روپے کے کارڈ پر 76 روپے کا لوڈ دیا جارہا ہے اور 24 روپے کی کٹوتی کی جارہی ہے۔
تاہم اس حوالے سے پی ٹی اے نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موبائل فون آپریٹرز ریچارج یا ری لوڈ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اپریل 2019 سے ٹیکس کی بحالی کے بعد صرف ود ہولڈنگ ٹیکس اور جنرل سیلز ٹیکس وصول کررہے ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق 100 روپے کے ری چارج پر 12.5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کے بعد صارف کو 88.88 روپے وصول ہوتے ہیں جبکہ 19.5 فیصد جی ایس ٹی کا اطلاق فی کال، ایس ایم ایس اور ڈیٹا کے استعمال پرہوتا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کال سیٹ اپ چارجز 15 پیسے فی کال مقرر کی گئی ہے تاہم اس سے زیادہ وصولی پر کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر